ہوم World پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی خوفناک ویڈیو آئی سامنے، اب تک...

پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی خوفناک ویڈیو آئی سامنے، اب تک 27 ہلاکتوں کی تصدیق

0


کوئٹہ کے ایس ایس پی محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکہ ریلوے اسٹیشن کے اندر تب ہوا جب پیشاور جانے والی ایکسپریس اپنی منزل کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس دھماکہ کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے لے لی ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی کا کہنا ہے کہ حملے میں جعفر ایکسپریس ٹرین میں سوار فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، کیونکہ وہ اسٹیشن چھوڑنے کی تیاری کر رہی تھی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version