ہوم World کاملا ہیریس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل کریں گی

کاملا ہیریس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل کریں گی

0



(ویب ڈیسک)امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیریس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل ریاست پنسلوینیا میں کریں گی۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق کاملا ہیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی فاکس نیوز پر مباحثے کی پیش کش رد کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘‘ سلیم بخاری کا حسینہ واجد کے بھارت فرار پر شاندار تجزیہ

کاملا نے مباحثے کی پیشکش ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اے بی سی نیوز پر مباحثے سے انکار کے بعد رد کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version