ہوم World کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ 4فوجی ہلاک

کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ 4فوجی ہلاک

0



(ویب ڈیسک) کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4فوجی ہلاک جبکہ 3  سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 ارکان سمیت مجموعی طو پر 7 افراد سوار تھے جو دوران پروز نامعلوم وجوہات کے بنا پر گرکر تباہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  اپنے ضمیر اور سوچ کے مطابق ووٹ ڈالیں ،اسد عمر

امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مرنے والے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version