ہوم World کینیڈا: مسلم خاندان کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

کینیڈا: مسلم خاندان کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

0


استغاثہ نے اپنی دلیل میں کہا کہ حملہ آور سفید فام بالادستی کے نسل پرستانہ نظریے سے متاثر تھا اور اس کا مقصد مسلمانوں کو خوفزدہ یا دہشت زدہ کرنا تھا۔

اس مقدمے کی سماعت تقریباً 10 ہفتے تک جاری رہی۔ مدعا علیہ نے قتل کے الزامات میں قصوروار نہ ہونے کی استدعا کی تھی۔ اس پر دہشت گردی سے متعلق ایک منشور لکھنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا، جس میں اس نے سفید فام قوم پرستی کے جذبات کی حمایت کی تھی اور مسلمانوں سے اپنی نفرت کے بارے میں اظہار کیا تھا۔ استغاثہ نے کہا کہ حملہ کرتے وقت اس نے فوجیوں کا لباس کے ساتھ ہی صلیبی جنگ والی ٹی شرٹ بھی پہن رکھی تھی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version