ہوم World کیپیٹل ہل تشدد: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے...

کیپیٹل ہل تشدد: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے راحت، بائیڈن نے فیصلے کو خطرناک نظیر قرار دیا

0


سابق صدر ٹرمپ رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم ٹروتھ پر لکھا، ’’ہمارے آئین اور جمہوریت کی یہ بڑی جیت ہے۔ ایک امریکی ہونے پر فخر ہے!‘‘

صدارتی انتخابات میں ان کے متوقع حریف موجودہ صدر جو بائیڈن ہیں۔ بائیڈن کی ٹیم نے اس پر اپنے تبصرے میں کہا کہ اس فیصلے کے بعد ٹرمپ یہ سوچ رہے ہیں کہ ‘وہ قانون سے بالاتر ہیں۔‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version