ہوم Business ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا

ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گیا۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 640 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version