ہوم Business اقتدار کی سیاست میں اتار چڑھاؤ سٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی

اقتدار کی سیاست میں اتار چڑھاؤ سٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی

0



اقتدار کی سیاست میں اتار چڑھاؤ، سٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکسستانی سٹاک مارکیٹ اقتدار کی سیاست میں اتار چڑھاؤ کے سبب لڑکھڑا گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک دن کی تیزی کے بعد پھر بڑی مندی کا شکار ہونے والی سٹاک مارکیٹ 62 کے بعد 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی گنوا بیٹھی۔ دوران ٹریڈنگ سٹاک مارکیٹ 1200 سے زائد پوائنٹس گراوٹ کا شکار ہو کر 60941 کی سطح پر آ گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 925 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version