ہوم Business   انٹربینک:ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کمی

  انٹربینک:ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کمی

0



(24نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی،جہاں انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر آ گیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کو بجلی کا  زور دار جھٹکا، فی یونٹ 10 روپے مہنگی کر دی گئی

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کےآغاز میں ہی شدید ترین مندی دیکھنےمیں آئی ریکوری کےبعد اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی،اسٹاک مارکیٹ میں دوہزارپوائنٹس کی مندی کےبعد ایک ہزار پوائنٹس کی ریکوری ہوئی، 100انڈیکس 990 پوائنٹس کم ہوکر 72871 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version