ہوم Business انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں یورو ریال اور پاؤنڈ...

انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں یورو ریال اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی

0



(اشرف خان)معاشی استحکام کیلئے حکومتی اقدامات رنگ لانے لگے ،  امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں کمی  آنے لگی ۔

سٹیٹ بینک  کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر29  پیسے سستا  ہو کر278.40 روپے سے 278.11 روپے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.50 روپے پر برقرار رہا ، البتہ یورو43 پیسے کمی سے 304.57 روپے ،برطانوی پاونڈ  54 پیسے کمی سے 362.99  روپے ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے کمی سے 76.33 روپے اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 3 پیسے کمی سے 74.52روپے پر آگیا ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ،100 انڈیکس میں 1211 پوانٹس اضافے سے 81 ہزار 155 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،آج کاروبار کے دوران 27 ارب روپے مالیت کے 44 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version