ہوم Business انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھ کر 278 روپے 60 پیسے ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کم ہو کر 79 ہزار 815 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version