ہوم Business بینکوں سے لین دین کرنیوالوں کیلئے اہم خبر

بینکوں سے لین دین کرنیوالوں کیلئے اہم خبر

0



(اشرف خان) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 16 اور 17 جولائی کو تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سٹیٹ بینک نے 16 اور 17 جولائی 2024 کو  عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا، 16 اور 17 جولائی کو بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 2 روز کمی کے بعد سونا پھر مہنگا 

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے بھی عاشورہ کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version