ہوم Business خریداروں کے وارے نیارےسونا مزید سستا ہوگیا

خریداروں کے وارے نیارےسونا مزید سستا ہوگیا

0



(24نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ  قیمت میں آج  14 سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب فی تولہ سونا   2 لاکھ 39 ہزار600 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 418 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  کیا کھویا کیا پایا؟ ماہرہ خان گہری سوچ میں ڈوب گئیں 

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونا کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی تھی۔ اسی طرح نرخوں میں تنزلی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے پر آ گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version