ہوم Business سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہفی تولہ کتنے کا ہو...

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہفی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟

0



(24 نیوز)عالمی منڈی کا اثر یا کچھ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ۔ 

 تفصیلات کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2037 ڈالر فی اونس  ہو گیا جبکہ پاکستان میں  سونا 700 روپے مہنگا ہوا  جس کے بعد فی تولہ  سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے، 10گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہوگئی ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :  فواد چودھری کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ، جے آئی ٹی سربراہ کو اہم کام کرنے کا حکم 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version