ہوم Business عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

0


عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق  یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔

عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 135ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version