ہوم Business 10 اور 20کلو آٹے کے تھیلے مزید مہنگے

10 اور 20کلو آٹے کے تھیلے مزید مہنگے

0



(شہزادخان) پنجاب میں نیا بحران سر اٹھانے لگا، صوبے میں فلار ملز نے 10 اور 20 کلو کے آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں مہنگائی سے پریشان  کم آمدن طبقے کیلئے اب  آٹے کا تھیلا لینا بھی دشوار ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ہول سیل میں 10 کلو  آٹے کا تھیلا 855 روپے فروخت اور  20کلو آٹےکاتھیلا 1710روپےمیں فروخت ہونے لگا۔

پرچونوں نے بھی دکانداروں نے اپنے اپنے ریٹس متعین کررکھے ہیں، درجہِ اول گھی 500 اور درجہِ دوم 470 سے 475 روپے فی کلوگرام فروخت، چینی ہول سیل 132 اور پرچوں میں 140 سے 145 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کاشتکار کو گندم کی فصل کیلئے بیج ،کھاد سمیت دیگر زرعی مداخل سستے دستیاب ہو نگے ، مریم نواز

جس کے بعد کم آمدن طبقہ  نے وزیراعظم سے اشیائےخورونوش کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version