ہوم Health and Education پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے27 کیسز رپورٹ

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے27 کیسز رپورٹ

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version