ہوم Health and Education پیریڈ یا ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر...

پیریڈ یا ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ملکوں میں ہے؟

0



اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں ہرماہ دو ارب سے زیادہ خواتین کو ماہواری یا پیریڈز آتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی ترقی پذیر ملکوں میں تو کیا، ترقی یافتہ ملکوں میں بھی بعض خواتین کے مطابق، اس معاملے پر بات کرنا آسان نہیں ہے۔ سوشل سٹگما تو ہے ہی ایک لحاظ سے فنانشل برڈن بھی ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version