ہوم Pakistan لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، ظاہر طورو

لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، ظاہر طورو

0


لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، ظاہر طورو

وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو کہتے ہیں لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ڈراما بازیوں سے باز آجائیں۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ گورنر وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات دینا بند کریں۔

وزیر خوراک کے پی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ جب چاہیں گورنر ہاؤس کو تالے لگا سکتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version