ہوم Pakistan مولانا فضل الرحمٰن ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں، اسد قیصر

مولانا فضل الرحمٰن ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں، اسد قیصر

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا نے اپنوں میں ٹکٹیں بانٹ کر سارا خاندان الیکشن میں کھڑا کردیا، مولانا فضل الرحمٰن اسلام چاہتے ہیں یا اسلام آباد چاہتے ہیں۔

قبل ازیں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنا غصہ ووٹ کے ذریعے نکالیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version