ہوم Pakistan نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری کل گورنر ہاؤس میں ہوگی

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری کل گورنر ہاؤس میں ہوگی

0



(راؤ دلشاد) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب کل دن 2 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے لیگی اور اتحادی ارکان پنجاب اسمبلی کو دعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں اور ارکان اسمبلی کو الحمرا گیٹ سے گورنر ہاؤس میں داخل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version