ہوم Pakistan کراچی، قصائیوں نے قربانی کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے

کراچی، قصائیوں نے قربانی کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں قصائیوں نے قربانی کے جانوروں کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے۔

کراچی میں قصائیوں نے اونٹ کا گوشت بنانے کے 50ہزار، گائے کے 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے مانگ لیے۔

قصائیوں کا کہنا ہے کہ بکرے کا گوشت بنانے کے6 ہزار سے20 ہزار روپے لیں گے۔

قصائیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ عید کے پہلے دو دن قیمتیں یہی رہیں گی جبکہ آخری دن قربانی کا جانور کاٹنےکی آدھی قیمتی لیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version