ہوم Pakistan جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا معاملہوفاقی حکومت نے اسلام...

جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا معاملہوفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

0



جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا معاملہ،وفاقی حکومت نے اسلام آباد …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 21نومبر2023کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version