ہوم Pakistan راولپنڈی: پراپرٹی ٹائیکوں کے دفتر پر نیب کا چھاپہ

راولپنڈی: پراپرٹی ٹائیکوں کے دفتر پر نیب کا چھاپہ

0



(عثمان خان) راولپنڈی میں پراپرٹی ٹائیکوں کے دفتر پر نیب نے اچانک چھاپہ مارا۔

راولپنڈی میں پراپرٹی ٹائیکوں کے آفس پر نیب نے چھاپہ مارا، چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، پولیس اور نیب کی ٹیم ابھی بھی پراپرٹی ٹائیکون کے آفس میں موجود ہے، دفتر کے عملے سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردِ عمل آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version