ہوم Pakistan سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب

سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب

0



(24 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔

انتھونی نوید 111 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے: پنجاب میں حکومت سازی، کابینہ کی تشکیل مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی اسپیکر کیلئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔

نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version