ہوم World برطانوی رکن پارلیمان نے مسلمان میئر لندن سے متعلق نسل پرستانہ بیان...

برطانوی رکن پارلیمان نے مسلمان میئر لندن سے متعلق نسل پرستانہ بیان دیا تو پھر کیا ہوا؟

0



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی رکن پارلیمان لی اینڈرسن نے میئر لندن صادق خان سے متعلق نسل پرسانہ بیان دیا جس پر انہیں معطل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق برطانوی رکن پارلیمان لی اینڈرسن کا کہنا تھا کہ لندن کے میئر صادق خان اسلام پسندوں کے نرغے میں ہیں، ان کے ذریعے مسلمان لندن پر قابض ہیں۔ 

لی اینڈرسن کے بیان پر کنزرویٹو پارٹی نے لی اینڈرسن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، معافی نہ مانگنے پر لی اینڈرسن کی رکنیت معطل کر دی گئی، اب وہ بطور آزاد رکن پارلیمنٹ میں بیٹھیں گے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version