ہوم Pakistan فوج 10 فروری تک انتخابات کیلئے موجود رہے گی نوٹیفکیشن جاری

فوج 10 فروری تک انتخابات کیلئے موجود رہے گی نوٹیفکیشن جاری

0



فوج 10 فروری تک انتخابات کیلئے موجود رہے گی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فوج کی تعیناتی 5 فروری سے 10 فروری تک ہو گی،الیکشن کمیشن نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جبکہ الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی کیلئے سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان کی تعیناتی کیلئے ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیا ۔

“جنگ ” کے مطابق  نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی۔ضابطہ اخلاق کے ذریعےہر آفیسر اور جے سی او الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت اپنے اختیارات کا بر وقت استعمال کرے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version