ہوم Pakistan مانسہرہ: مہ نور ویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے...

مانسہرہ: مہ نور ویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

0


مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔

مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا متبادل راستہ بھی سیلاب کی نذر ہو گیا۔ سیلابی ریلہ مہانڈری بازار میں بھی داخل ہوگیا۔

ڈپٹی کمشنر عدنان خان کا کہنا ہے کہ ناران میں موجود سیاح براستہ قراقرم ہائی وے اپنے علاقوں کو چلے جائیں۔ مہانڈری پل کی بحالی میں وقت لگے گا کیونکہ مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ جاری ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version