ہوم Pakistan معمولی سی بات پر جھگڑے نے تین افراد کی جان لے لی

معمولی سی بات پر جھگڑے نے تین افراد کی جان لے لی

0



اٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن)  تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹا سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version