ہوم Pakistan پنجاب حکومت کی گندم پیداوار بڑھانےکیلئے گائیڈ لائنز جاری

پنجاب حکومت کی گندم پیداوار بڑھانےکیلئے گائیڈ لائنز جاری

0



(راو دلشاد) پنجاب حکومت نے گندم کی پیداوار بڑھانےکا لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ 
جاری کردہ گائڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ گندم کی بھرپور پیداوار کیلئے زمین کی تیاری بنیادی اہمیت کی حامل ہو،کاشتکار گندم کی کاشت ربیع ڈرل کے ذریعے کریں،دھان کے وڈھ میں گندم کی بوائی سپر سیڈر سے کریں،کپاس کے وڈھ میں روٹاویٹر چلا کر زمین بھربھری کر لیں،گندم کے اُگاؤ کیلئے زمین اچھی وتر حالت میں ہو،گندم کی کاشت کیلئے20نومبر تک شرح بیج40 تا45 کلو گرام فی ایکڑرکھیں،گندم کے بیج کے اُگاؤ کی شرح85فیصد سے زائد ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سردی کا انتظار طویل ہو گیا 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version