ہوم Pakistan پنجاب: محکمۂ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین بحال

پنجاب: محکمۂ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین بحال

0


لاہور ہائی کورٹ—فائل فوٹو
لاہور ہائی کورٹ—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے محکمۂ ہیلتھ پنجاب کے 5 معطل ملازمین کو بحال کر دیا۔

عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محکمۂ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری ہیلتھ کے 5 ملازمین کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔

عدالتِ عالیہ نے آئندہ سماعت تک فریقین کے وکلاء سے جواب بھی طلب کر لیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version