ہوم Sports روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر توڑی خاموشی، کہا- ’کہیں نہیں...

روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر توڑی خاموشی، کہا- ’کہیں نہیں جا رہا ہوں‘

0


روہت نے بتایا کہ انہوں نے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سے بات کی تھی اور انہیں آگاہ کیا کہ ٹیم کے بہترین مفاد میں فارم میں موجود کھلاڑیوں کو کھیلنے دینا زیادہ مناسب ہے۔ اس مشکل فیصلے کا مقصد ٹیم کو فائدہ پہنچانا تھا۔

ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں پر روہت نے کہا، ’’میں زیادہ آگے کی نہیں سوچتا۔ جو لوگ باہر بیٹھ کر رائے دیتے ہیں، وہ یہ طے نہیں کر سکتے کہ مجھے کب ریٹائر ہونا چاہیے۔ میں جانتا ہوں کہ میرے لیے بہتر کیا ہے۔‘‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version