بلاوائیو ٹیسٹ: افغانستان کے دوسری اننگز میں 46 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
افغانستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اختتام تک 3 وکٹ پر 46 رنز بنالیے ہیں اور اُسے تاحال 40 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔