ہوم Pakistan کراچی میں کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے...

کراچی میں کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

0



کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد   میں کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی نے اہم انکشافات کیے ہیں، ملزمان نے بتایا کہ تین سال کے بچے کو موٹرسائیکل پر ساتھ بٹھا کر وارداتیں کرتے تھے، بچہ ساتھ ہونے کی وجہ سے  سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نہیں روکتی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی کرلی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version