ہوم Pakistan کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر نے سے 2 کان کن...

کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر نے سے 2 کان کن بھائی جاں بحق

0



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 2 کا ن کن جاں بحق ہو گئے۔

مائنز انسپکٹر جمعہ خان کے مطابق کان میں زہریلی گیس بھر جا نے سے اسماعیل شاہ اور عبدالمنان نا می کان کن دم توڑ گئے۔

جمعہ خان نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے کان کن آپس میں بھائی تھے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version