ہوم Pakistan گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔

بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔

نوجوانوں کے لئے یوتھ لون اسکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version