ہوم World روس میں مختلف مذاہب کی عبادتگاہوں پرحملے 8 افراد ہلاک

روس میں مختلف مذاہب کی عبادتگاہوں پرحملے 8 افراد ہلاک

0



ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس میں یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں پادری، گارڈاور 6پولیس اہلکار مارے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق روس کے علاقے داغستان میں مسلح افرادنے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے کر دیئے،روسی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے گرجا گھر کا پادری اور ایک گارڈ ہلاک ہوگئے ،مسلح  افراد نے پولیس چوکی پر بھی فائرنگ کی جس سے 6پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version