ہوم Regional الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا, رانا ثناء اللّٰہ

الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا, رانا ثناء اللّٰہ

0



الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا, رانا ثناء اللّٰہ

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پولنگ کا دن پرامن گزرا، الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا۔فیصل آباد میں این اے 102 سمن آباد کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ 8 فروری کا دن بہت پرامن گزرا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version