ہوم Sports بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 46 رنز...

بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 46 رنز پر ڈھیر

0


بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 46 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بنگلورو میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویرات کوہلی سمیت 5 بھارتی کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کا تیسرا کم ترین اسکور ہے۔

بھارتی ٹیم کا یہ ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور بھی ہے۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے 5 بھارتی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ بارش کے باعث پہلے دن کھیل ممکن نہیں ہو سکا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version