ہوم Sports سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

0



(24 نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر کے بھائی امیر اکبر کے مطابق  سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی، انہوں نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 182 فرسٹ کلاس میچز  بھی کھیلے، علاوہ ازیں وہ لیول 4 کوچ بھی تھے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ سے منسلک تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں پاک بھارت ٹاکرا، یونس خان کا اہم بیان آ گیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سجاد اکبر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version