لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں۔
تفصیلاتکے مطابق عاقب جاوید کو یہ ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک سونپی گئی ہے۔عاقب جاوید کو پاکستان، یواے ای اور افغانستان کے ساتھ بولنگ کوچ کا تجربہ ہے۔عاقب جاوید حالیہ دنوں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندز کے کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔
کوئی کام کیے بغیر صرف اپنا اضافی انٹر نیٹ بیچ کر ڈالر کمانے کا موقع، یہاں کلک کریں۔