مقابلہ حسن میں بیٹی کا چوتھے نمبر پر آنا والد کی جان لے گیا
جنوبی امریکی ملک برازیل میں ہونے والے ایک مقابلہ حسن میں شریک لڑکی کے والد نے اپنی بیٹی کے چوتھے نمبر پر آنے پر ناراض ہو کر ججز پر فائرنگ کی کوشش کی لیکن پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔
۔