ہوم Sports شاہد آفریدی کے بعد ایک اور سابق لیجنڈری کرکٹر نانا بن گئے

شاہد آفریدی کے بعد ایک اور سابق لیجنڈری کرکٹر نانا بن گئے

0



(وسیم احمد) شاہد آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز محمد یوسف بھی نانا بن گئے۔

محمد یوسف کی بیٹی کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی، محمد یوسف کو نواسے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے، بچے کے نام سے متعلق محمد یوسف کا کہنا ہے کہ فیملی سے مشاورت کے بعد بچے کا نام رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ناقص پرفارمنس کا انجام، بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں سے باہر، اب کونسا نمبر ہے؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version