ہوم World مودی حکومت نے بنگلادیش میں بھارتی شہریوں اور ہندو اقلیتوں کے تحفظ...

مودی حکومت نے بنگلادیش میں بھارتی شہریوں اور ہندو اقلیتوں کے تحفظ کے لئے کمیٹی بنادی

0


مودی حکومت نے بنگلادیش میں بھارتی شہریوں اور ہندو اقلیتوں کے تحفظ کے لئے کمیٹی بنادی

کراچی(نیوزڈیسک)مودی حکومت نے بنگلا دیش میں بھارتی شہریوں اور ہندو اقلیتوں کے تحفظ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔مرکزی حکومت کی یہ انڈو بنگلادیش بارڈر کمیٹی دونوں طرف کے حکام کے درمیان بات چیت کو یقینی بنائے گیرتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہےکہ مرکزی حکومت بنگلادیش کی موجودہ صورتحال پر دونوں ممالک کے بارڈر حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو بنگلادیش میں بھارتی شہریوں اور ہند اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنانے کے حکام سے رابطے میں رہے گی۔امیت شاہ نے کہا کہ بنگلادیش کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے تاکہ بنگلادیش میں موجود بھارتی شہریوں اور ہندو اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔بھارتی وزیر داخلہ کے مطابق کمیٹی کی سربراہی بی ایس ایف مشرقی کمانڈ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version