ہوم World اسماعیل ہنیہ کی موت پر امریکا کا ردعمل آگیا

اسماعیل ہنیہ کی موت پر امریکا کا ردعمل آگیا

0



(24 نیوز)ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  نے کہاہے کہ حماس رہنما کی موت میں امریکہ  ملوث نہیں ہے۔

 غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں انٹونی بلنکن کاکہناتھا کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی اہم ہے ،کشیدگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ جنگ بندی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version