ہوم World ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ محمد الشرع سے ملاقات کی

ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ محمد الشرع سے ملاقات کی

0


ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ محمد الشرع سے ملاقات کی

کراچی(نیوزڈیسک)ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دونوں رہنماؤں کو ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے جمعے کو اعلان کیا تھا کہ وہ دمشق کا دورہ کرنے اور شام کے نئے رہنماؤں سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version