ہوم World عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے ڈونلڈ...

عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے ڈونلڈ ٹرمپ

0



(ویب ڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے۔

کولراڈو میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غیر قانونی امیگرینٹس کےساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اورملک کوغیر قانونی امیگرینٹس سے صاف کیا جائے گا۔

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کااس موقع پرمزید کہنا تھا کہ امریکی شہری یا قانون نافذ کرنیوالے اہلکار کو قتل کرنے والے امیگرینٹ کو سزائے موت دی جائے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version