ہوم World پاکستان میں بھی سڑکوں پر اترے ڈاکٹرس، پانچ سالہ بچی سے اسپتال...

پاکستان میں بھی سڑکوں پر اترے ڈاکٹرس، پانچ سالہ بچی سے اسپتال میں عصمت دری کے بعد ہنگامہ برپا

0


دوسری طرف مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسپتال اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مظاہرین یہ بھی بتاتے ہیں کہ شروع میں جو ایف آئی آر درج ہوئی اس میں استحصال کی دفعات کے تحت کیس درج کیا گیا تھا۔ جب احتجاجی مظاہرہ شروع ہوا تب عصمت دری کی دفعات کو جوڑا گیا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version