ہوم Health and Education پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے۔

ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں 29 جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 288 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

لاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی میں 2 اور شیخوپورہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا اسٹاک موجود ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version