ہوم Pakistan اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی پر مبارکباد

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی پر مبارکباد

0


فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی پر مبارکباد دی ہے۔ 

عمر ایوب نے کہا کہ پرویز الہٰی تقریباً ایک سال جیل میں گزارنے کے بعد گھر پہنچ گئے۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ پرویز الہٰی سمیت پورا خاندان بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا رہا۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version