ہوم Pakistan دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت ناسازہسپتال داخل

دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت ناسازہسپتال داخل

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کے طویل القامت شخص نصیرسومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ نصیر سومرو کو گلستان جوہر کے نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے، نصیر سومرو کو کئی برس سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں میں درد ہے۔اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو نے طویل القامت ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور نام کمایا۔نصیر سومرو کے بھانجے نے اپیل کی ہے کہ ماموں کی جان بچانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version